Saturday, 29 May 2021

Beef Karahi Gosht By Top 10 Famous Youtube Channels

ڈھابہ سٹائل ہوٹل والی اصلی بیف کڑاہی گوشت

بیف کا سالن تو ہر گھر میں بہت شوق سے کھا یا جاتا ہے، چھوٹی عید ہو یا بڑی عید یا کوئی بھی گھر کی پارٹی، بڑاگوشت ہر دعوت کی شان ہوتا ہے۔
یہ بہت سے طریقوں سے پکایا جاتا ہے اور اس سے بہت سے لذیز پکوان تیار کیے جاتے ہیں جیسے قورمہ، کڑاہی گوشت، بیف بریانی وغیرہ، لیکن ان میں سب سے لذیز بیف کڑاہی گوشت کو سمجھا جاتا ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت تھوڑے مصالحوں کے ساتھ بہت آسانی سے تیار ہو جاتاہے۔


بیف کڑاہی گوشت اپنے پسند کے شیف سے سیکھیں