جلے ہوہے برتن آسانی سے صاف کریں | How to Clean Burnt Pot Easily


کڑاہی ہو یا پتیلی، فرائی پین ہو یا دیگچہ ہر طرح کے جلے ہوئے برتن جو جل کر خوب کالے ہو چکے ہیں، ان برتنوں کو بغیر زیادہ محنت کیے آسانی سے کیسے دھوئیں۔ ہر قسم کے سالن، فرائی سے جلے ہوئے برتن بہت آسانی سے صاف کریں ۔ بہت آسان ترکیب اس اردو ویڈیو میں دیکھیں۔


اجزاء کی فہرست


پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت


جلے ہوہے برتن کی صفائی کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں


ریسیپی دیکھنے کے لیے شکریہ ، براہ کرم یہ صفحہ اپنے دوستوں سے شیئر کریں اور ہمارا یوٹیوب چینل
Sajna Jee Cooking Time
سبسکرائب کریں

Post a Comment

0 Comments