مرغی کے پنجے جھٹ پٹ صاف کریں وہ بھی نمک سے | Easy Chicken Feet Cleaning


مرغی کے پنجے اکثر لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں اور یہ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں ، جوڑوں کے درد اور ہڈیوں کی کمزوری میں یہ بہت طاقت فراہم کرتے ہیں۔
ویسے تو یہ بہت مزیدار ہوتے ہیں لیکن اس کی صفائی ایک بہت مشکل کام سمجھا جاتا ہے ، اور صرف صفائی کی وجہ سے ہی بہت سے لوگ اسے نہیں پکاتے۔
آج ہم مرغی کے پنجے اتنے آسان طریقے سے صاف کریں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ، ویسے تو مرغی کے پنجے کی صفائی ہلکی سی آگ پر سیک کر یا گرم پانی سے کی جاتی ہے، لیکن آج ہم نے چکن پنجے نمک سے صاف کیے ہیں جو تمام طریقوں سے زیادہ آسان ہے۔
تو آج ہم سکیھیں گے نمک سے مرغی کے پنجے صاف کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے ؟
چکن پنجے صاف کرنے کی ایسی ترکیب آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔


پانی سے مرغی کے پنجے صاف کرنے کا آسان طریقہ اور پنجے کا مزیدار سالن پکانے کا طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں
Easy Chicken Feet Cleaning And Cooking



پنجے صاف کرنے کے لیے اجزاء کی فہرست

مرغی کے پنجے
سفید نمک

Chicken Feet Easy Cleaning With Salt



پانی سے مرغی کے پنجے صاف کرنے کا آسان طریقہ اور پنجے کا مزیدار سالن پکانے کا طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں
Easy Chicken Feet Cleaning And Cooking


ریسیپی دیکھنے کے لیے شکریہ ، براہ کرم یہ صفحہ اپنے دوستوں سے شیئر کریں اور ہمارا یوٹیوب چینل
Sajna Jee Cooking Time
سبسکرائب کریں

Post a Comment

0 Comments