دیگی پالک گوشت | Beef Palak Gosht


بہت ہی کم مصالحوں کے ساتھ بہت آسانی سے شادیوں والا دیگی پالک گوشت گھرمیں بنائیں ۔ بیف پالک گوشت پکانے کی نہائت آسان ترکیب اس اردو ویڈیو میں دیکھیں۔



بیف پالک گوشت اجزاء کی فہرست

قریب 8 سے 10 افراد کے لیے

گائے کا گوشت .... 1 کلو
پالک ................. ڈیڑھ کلو
پیاز ................... 200 گرام
سبز مرچ ............ 20 گرام
ادرک پسا ہئوا ...... 1 چمچ
لہسن پسا ہئوا ....... 1 چمچ
سبز دھنیا ............ 10 گرام
گھی .................. 250 گرام
دودھ ................. 1/2 لٹر
نمک ..... 1 چمچ یا حسب ذائقہ
سرخ مرچ پسی ہوئی ... 1 چمچ
گرم مصالحہ پسا ہئوا ... 1 چمچ
ہلدی ..................... 1/2 چمچ
بڑی الائچی ............ 1 عدد
خشک قصوری میتھی ... 2 چمچ

== گارنش آپ کی پسند کے مطابق ==
ادرک لمبائی میں کٹا ہئوا
دھنیا کے پتے
سبزمرچیں


دیگی پالک گوشت بنانے کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں


ریسیپی دیکھنے کے لیے شکریہ ، براہ کرم یہ صفحہ اپنے دوستوں سے شیئر کریں اور ہمارا یوٹیوب چینل
Sajna Jee Cooking Time
سبسکرائب کریں

Post a Comment

0 Comments