ساگو دانہ سے بنائیں کرارے پاپڑ | Sabudana Fresh Papad


بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ بازار سے اچھے اور بہترین پاپڑ گھر میں بنائیں - ساگو دانہ سے بنائیں صاف ستھرے اور کرارے پاپڑ - ساگو دانہ باپڑ بہت آسان ترکیب اس اردو ویڈیو میں دیکھیں۔


ساگو دانہ باپڑ اجزاء کی فہرست

قریب 5 افراد کے لیے

ساگودانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 100 گرام
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1/2 چمچ یا حسب ذائقہ



تازہ باپڑ بنانے کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں


ریسیپی دیکھنے کے لیے شکریہ ، براہ کرم یہ صفحہ اپنے دوستوں سے شیئر کریں اور ہمارا یوٹیوب چینل
Sajna Jee Cooking Time
سبسکرائب کریں

Post a Comment

0 Comments