تازہ اسٹرابیری کا مارملیڈ جام | Fresh Strawberry Jam


پھلوں کا جام ایک بہت ہی خوش ذائقہ میٹھی ریسپی ہے جسے بچے اور بڑے سب بہت شوق سے کھاتے ہیں اس کو ہم مختلف طریقوں سے جیسے پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ بھی کھاتے ہیں اور اس کو بہت سی میٹھی ریسیپز میں جیسے کہ کیک پیسٹری وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ 
 کیونکہ یہ پھلوں سے بنتا ہے اس لیے بہت صحت بخش ہوتا ہے تو اس کی اہمیت اس وقت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے جب اسے صاف ستھرے طریقوں کے ساتھ گھر میں بنائیں۔ 
 تو آج کی ویڈیو میں ہم یہ دیکھیں گے کہ ہر قسم کے کیمیکل سے پاک صاف ستھرا اسٹرابری کا جام یا مارملیڈ میں گھر میں کیسے بنائیں گے بہت آسان ترکیب اس اردو ویڈیو میں دیکھیں۔


اسٹرابیری کا مارملیڈ جام اجزاء کی فہرست

قریب 500 گرام جام کے لیے

تازہ اسٹرابری ۔۔۔۔۔۔۔۔ 250 گرام
چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 200 گرام
لیموں کا رس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 چمچ
کارن سٹراچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چمچ


تازہ اسٹرابیری جام بنانے کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں


ریسیپی دیکھنے کے لیے شکریہ ، براہ کرم یہ صفحہ اپنے دوستوں سے شیئر کریں اورہمارا یوٹیوب چینل
Sajna Jee Cooking Time
سبسکرائب کریں

Post a Comment

0 Comments