Sunday, 25 February 2018

Dhinchak Pooja - Baapu Dede Thoda Cash

Baapu Dede Thoda Cash Most Popular Singer Dhinchak Pooja Amazing Stylish Song

 Baapu Dede Thoda Cash
Dhinchak Pooja Amazing Singing Style - Baapu Dede Thoda Cash

پوجا جین جو عام طور سے ڈِھنْچَک پُوجا سے گاتی ہیں، ایک ییوٹیوب ستارہ ہے۔ وہ دہلی میں سکونت پزیر ہے۔ 
اس کے تین نمبروں
سویگ والی ٹوپی
دارو دارو
سیلفی میں نے لے لی آج 
کو ایک ملین سے زائد ہِٹ حاصل ہوئے ہیں۔
مزید یہ کہ دلوں کا شوٹر کو جولائی 2017ء کے پہلے ہفتے تک 8,00,000 ہٹ حاصل ہوئے۔ اس کی ویڈیو سیلفی میں نے لے لی آج کو مئی 2017ء میں اپلوڈ کیا گیا تھا، جسے جولائی کے ختم تک 23 ملین ہٹ حاصل ہوئے تھے۔ 
اس کے بارے میں یہ کہا گیا تھا کہ یہ پاگل پن کی حد تک وائرل بن چکا تھا۔ 24 جولائی 2017ء کو اس نے ایک نیا گیت باپو دے دے تھوڑا کیش اپلوڈ کیا۔ یہ ویڈیو اس درجہ مقبول ہوا کہ ایک ہفتے میں اسے دو ملین ہٹ حاصل ہوئے۔
سونو نگم نے ایک ویڈیو اپلوڈ کیا جس میں وہ دلوں کا شوٹر گاتے ہوئے دکھائے دیے، جس پر تبصرہ نگاروں کا کہنا یہ تھا کہ یہ کمار سانو کے طرز پر گایا گیا ہے۔ 20 اکتوبر 2017ء کو جین نے اپنا تازہ ترین نمبر آفرین فاطمہ بے وفا ہے جاری کیا، جسےنومبر 2017ء کے دوسرے ہفتے تک دو ملین ہِٹ حاصل ہوئے
ڈھنچک پوجا کے یوٹیوب کو سبسکرائب کرنے والوں کی تعداد (3,00,000) متجاوز ہے

Baapu Dede Thoda Cash - Dhinchak Pooja Song


0 comments:

Post a Comment

Please Comment For This Post
Your comment will be published after 24 hours

Subscribe